اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑنے کہاہے کہ موجودہ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت پاکستان کو پولیوسے پاک ملک بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزارت صحت نے اس مہلک مرض کے خلاف موثر اقدامات کئے ہیں۔ پولیو …
موجودہ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے، وزیرقومی صحت سائرہ افضل تارڑ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑنے کہاہے کہ موجودہ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت پاکستان کو پولیوسے پاک ملک بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزارت صحت نے اس مہلک مرض کے خلاف موثر اقدامات کئے ہیں۔ پولیو کاخاتمہ ایک قومی مسئلہ ہے جس کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر کام کررہی ہیں۔








