مودی نے بھارتیوں کو بھوک، بے روزگاری اور خودکشیاں کرنے پر مجبور کر دیا ہے،کانگریس رہنما راہول گاندھی

نئی دہلی۔13فروری (اے پی پی):کانگریس رہنما راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مودی نے بھارتیوں کو بھوک، بے روزگاری اور خودکشیاں کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ہفتہ کو اجمیر میں کسانوں کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی بھارت کی زراعت سے چند صنعتکاروں کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں، نئے زرعی قوانین سے کسان بے روزگار ہوں …

نئی دہلی۔13فروری (اے پی پی):کانگریس رہنما راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مودی نے بھارتیوں کو بھوک، بے روزگاری اور خودکشیاں کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ہفتہ کو اجمیر میں کسانوں کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی بھارت کی زراعت سے چند صنعتکاروں کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں، نئے زرعی قوانین سے کسان بے روزگار ہوں گے اور ودی نے بھارتیوں کو بھوک بے روزگاری اور خودکشیاں کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔