نیویارک ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ داعش کے مضبوط مرکز موصل میں تشدد سے بچنے کےلئے گھربار چھوڑ کر جانے والے17 لاکھ عراقی اپنے گھروں کو واپس آ چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عراقی فورسز داعش کو ان کے مضبوط مراکز سے پیچھے دھکیل رہی ہیں، 17 لاکھ عام شہری جو تشدد کے ڈر …
موصل میں تشدد سے بچنے کےلئے گھربار چھوڑ کر جانے والے17 لاکھ عراقی اپنے گھروں کو واپس آچکے ہیں، اقوام متحدہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ داعش کے مضبوط مرکز موصل میں تشدد سے بچنے کےلئے گھربار چھوڑ کر جانے والے17 لاکھ عراقی اپنے گھروں کو واپس آ چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عراقی فورسز داعش کو ان کے مضبوط مراکز سے پیچھے دھکیل رہی ہیں، 17 لاکھ عام شہری جو تشدد کے ڈر سے گھر بار چھوڑ کر جاچکے تھے اب واپس آنے کی کوشش کررہے ہیں تاہم 30 لاکھ سے زیادہ لوگ ابھی تک نقل مکانی کی حالت میں ہیں








