موصل کی جنگ میں ایک لاکھ بچے پھنس گئے ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 6 جون (اے پی پی)اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ عراق کے شمالی شہر موصل کے اس حصے میں جو ابھی تک داعش کے قبضے میں ہے، تقریباً ایک لاکھ بچے انتہائی خطرناک صورت حال میں گھر گئے ۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ان بچوں کو شورش پسند یا تو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں یا پھر …

اقوام متحدہ ۔ 6 جون (اے پی پی)اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ عراق کے شمالی شہر موصل کے اس حصے میں جو ابھی تک داعش کے قبضے میں ہے، تقریباً ایک لاکھ بچے انتہائی خطرناک صورت حال میں گھر گئے ۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ان بچوں کو شورش پسند یا تو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں یا پھر وہ ان علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں جہاں جھڑپیں اور فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔

Leave a Reply