موغادیشو ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد300 تک پہنچ گئی ۔اتوار کو دھماکہ موغادیشو کے ایک ہوٹل کے دروازے کے قریب دھماکہ خیز مواد سے بھرے ایک ٹرک سے کیا گیا تھا۔موغادیشو کی تاریخ کے بدترین دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد حکام کے مطابق 300تک پہنچ گئی ہے …
موغادیشوکے ہوٹل میںدھماکے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد300 تک پہنچ گئی

مزید خبریں
موغادیشو ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد300 تک پہنچ گئی ۔اتوار کو دھماکہ موغادیشو کے ایک ہوٹل کے دروازے کے قریب دھماکہ خیز مواد سے بھرے ایک ٹرک سے کیا گیا تھا۔موغادیشو کی تاریخ کے بدترین دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد حکام کے مطابق 300تک پہنچ گئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہیں۔








