موغا دیشو ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہفتے کے روز ہونے والے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 20 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکا خیز مواد سے لدا ایک ٹرک ایک مصروف شاہراہ پر پھٹا۔ ابتدائی طور پر اسے ایک خود کش کارروائی قرار دیا جا …
موغادیشو میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 20 افراد ہلاک‘ درجنوں زخمی ہو گئے

مزید خبریں
موغا دیشو ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہفتے کے روز ہونے والے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 20 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکا خیز مواد سے لدا ایک ٹرک ایک مصروف شاہراہ پر پھٹا۔ ابتدائی طور پر اسے ایک خود کش کارروائی قرار دیا جا رہا ہے۔








