واشنگٹن ۔ 22 جون (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ذریعے 4 بڑے نیوکلیائی تجرباتی مقامات کو تباہ کرنے کے ساتھ ہی مکمل نیوکلیائی تحدید اسلحہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ٹرمپ نے کل وائٹ ہاوس میں کابینہ کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا شمالی کوریا نے میزائل تجربات بند کردئے ہیں۔وہ اپنے نیوکلیائی تجربات کے مقامات کو تباہ کررہا ہے۔
مکمل نیوکلیائی تحدید اسلحہ کا کام شروع ہوگیا ہے، ٹرمپ

مزید خبریں