مکہ مکرمہ ،رمضان المبارک کے دوران زائرین کے لیے سرمونڈوانے اور بال تراشنے کی نئی سہولت فراہم

مکہ مکرمہ ۔3مارچ (اے پی پی):الحرمین الشریفین انتظامیہ نےرمضان المبارک کے دوران زائرین کی سہولت کے لیے بال تراشنے اور سر مونڈوانے کی نئی سہولت فراہم کی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق الحرمین الشریفین انتظامیہ نےرمضان المبارک کے دوران زائرین کی سہولت کے لیےمروہ کے علاقے میں 5 مختلف مقامات میں بال تراشنے اور سر مونڈوانے کی سہولت فراہم کی ہے۔ متحرک سروس میں تجربہ کار افراد کام کر رہے …

مکہ مکرمہ ۔3مارچ (اے پی پی):الحرمین الشریفین انتظامیہ نےرمضان المبارک کے دوران زائرین کی سہولت کے لیے بال تراشنے اور سر مونڈوانے کی نئی سہولت فراہم کی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق الحرمین الشریفین انتظامیہ نےرمضان المبارک کے دوران زائرین کی سہولت کے لیےمروہ کے علاقے میں 5 مختلف مقامات میں بال تراشنے اور سر مونڈوانے کی سہولت فراہم کی ہے۔

متحرک سروس میں تجربہ کار افراد کام کر رہے ہیں جو سینیٹائزڈ مواد انتہائی مہارت سے استعمال کرتے ہیں۔زائرین کو معیاری اور اعلیٰ کوالٹی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سروس مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔

مزید خبریں