مکہ مکرمہ ۔ 4 جولائی (اے پی پی) سعودی عرب میں متعدد گاڑیوں کے ٹکرانے سے 11 افراد زخمی ہوگئے۔ سعودی ذرائع ابالاغ کے مطابق مکہ مکرمہ میں مصروف شاہراہ پر متعدد گاڑیاں ٹکرانے کے نتیجہ میں 11 افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں میں بعض کو شدید اور بعض کودرمیانے درجے کے زخم آئے۔ ہلال احمر نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کرا دیا ہے۔ ہسپتال کے ترجمان عبدالعزیز …
مکہ کی مصروف شاہراہ پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 11زخمی

مزید خبریں
مکہ مکرمہ ۔ 4 جولائی (اے پی پی) سعودی عرب میں متعدد گاڑیوں کے ٹکرانے سے 11 افراد زخمی ہوگئے۔ سعودی ذرائع ابالاغ کے مطابق مکہ مکرمہ میں مصروف شاہراہ پر متعدد گاڑیاں ٹکرانے کے نتیجہ میں 11 افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں میں بعض کو شدید اور بعض کودرمیانے درجے کے زخم آئے۔ ہلال احمر نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کرا دیا ہے۔ ہسپتال کے ترجمان عبدالعزیز بادومان کے مطابق 5 زخمیوں کی حالت نازک ہے۔








