اسلام آباد ۔15 جولائی(اے پی پی) گنگال فٹ بال ٹورنامنٹ میں مہران کلب نے القائم کلب کو 3-0 گولز سے شکست دے دی۔گنگال فٹ بال گراﺅنڈ میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں دونوں ٹیمیں کھیل کے پہلے ہاف میں گول کرنے میں ناکام رہیں، دوسرے ہاف میں مہران کلب کے کھلاڑیوں نے تین گول کئے، مہران کلب کی جانب سے ثقلین نے دو گول اور صمد نے ایک گول کیا، …
مہران کلب نے القائم کلب کو3-0 گولز ے ہرادیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔15 جولائی(اے پی پی) گنگال فٹ بال ٹورنامنٹ میں مہران کلب نے القائم کلب کو 3-0 گولز سے شکست دے دی۔گنگال فٹ بال گراﺅنڈ میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں دونوں ٹیمیں کھیل کے پہلے ہاف میں گول کرنے میں ناکام رہیں، دوسرے ہاف میں مہران کلب کے کھلاڑیوں نے تین گول کئے، مہران کلب کی جانب سے ثقلین نے دو گول اور صمد نے ایک گول کیا، ٹورنامنٹ میں اسلام آباد راولپنڈی کی 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں








