اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات و خصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں مزید کمی ہوگی، جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ حساس اشاریوں کی ہفتہ وار رپورٹ کے تحت مہنگائی کی شرح 20 فی صد سے کم ہو گر 8.2 فی صد ہوگئی جس میں میں مزید کمی ہوگئی۔ انہوں نے …
مہنگائی کی شرح 20 فی صد سے کم ہو گر 8.2 فی صد ہوگئی، مزید کمی ہوگئی ، اسد عمر کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات و خصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں مزید کمی ہوگی، جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ حساس اشاریوں کی ہفتہ وار رپورٹ کے تحت مہنگائی کی شرح 20 فی صد سے کم ہو گر 8.2 فی صد ہوگئی جس میں میں مزید کمی ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ جنوری کے وسط میں حساس اشاریوں کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی شرح شرح 20 فی صد تھی،گزشتہ 3 ماہ میں اہم اشیاءضروریہ کے نرخوں میں آدھے سے زیادہ کمی ہوئی ہے۔








