میانمار کی حکومت بین الاقوامی خبر رساں ادارے سے وابستہ 2 صحافیوں کو فوری طور پر رہا کرے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے مطالبہ کیا ہے کہ میانمار کی حکومت خبر رساں ادارے روئٹرز سے وابستہ 2 صحافیوں کو فوری طور پر رہا کرے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ میانمار میں آزادی صحافت مسدود ہوتی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ ان …

اقوام متحدہ ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے مطالبہ کیا ہے کہ میانمار کی حکومت خبر رساں ادارے روئٹرز سے وابستہ 2 صحافیوں کو فوری طور پر رہا کرے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ میانمار میں آزادی صحافت مسدود ہوتی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ ان صحافیوں کی رہائی ممکن بنانے کےلئے میانمار کی حکومت پر زور ڈالے۔

مزید خبریں

Leave a Reply