میاں صاحب کو کوئی سمجھائے کے عوام نے 2018 الیکشن میں واقعی ووٹ کو عزت دی ، اسد عمر

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ میاں صاحب کو کوئی سمجھائے کے عوام نے 2018 الیکشن میں واقعی ووٹ کو عزت دی اور سمجھ بوجھ کر ووٹ استعمال کیا۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ میاں صاحب اقتدار سے تو فارغ ہوئے ہی، جعل سازی کر …

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ میاں صاحب کو کوئی سمجھائے کے عوام نے 2018 الیکشن میں واقعی ووٹ کو عزت دی اور سمجھ بوجھ کر ووٹ استعمال کیا۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ میاں صاحب اقتدار سے تو فارغ ہوئے ہی، جعل سازی کر کے ملک سے بھی بھاگنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ ووٹ کی اتنی عزت کافی نہیں یا مزید عزت افزائی کی ضرورت ہے۔

مزید خبریں