میتھین کے اخراج میں اضافہ

پیرس ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) ماہرین ماحولیات نے کہا ہے کہ گزشتہ عشرے کے دوران زہریلی گیس میتھین کے اخراج میں تیزی سے اضافے نے عالمی حدت میں کمی کی کوششوں کو مشکل تر بنادیا ہے۔گزشتہ روز ایک بین الاقوامی کانفرنس کے دوران 81 نامور سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے زہریلی گیسوں کے اخراج کو روکنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ عالمی حدت میں …

پیرس ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) ماہرین ماحولیات نے کہا ہے کہ گزشتہ عشرے کے دوران زہریلی گیس میتھین کے اخراج میں تیزی سے اضافے نے عالمی حدت میں کمی کی کوششوں کو مشکل تر بنادیا ہے۔گزشتہ روز ایک بین الاقوامی کانفرنس کے دوران 81 نامور سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے زہریلی گیسوں کے اخراج کو روکنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ عالمی حدت میں کمی کے دوسرے مرحلے میں داخلے کو ممکن بنایا جاسکے۔انھوں نے کہا کہ گزشتہ ایک عشرے سے میتھین گیس کے اخراج میں اضافہ ہورہا ہے جس کو فوری طور پر روکنے کی ضرورت ہے۔

Leave a Reply