میرپورخاص ڈو یژن سےتعلق رکھنے والے سب انسپکٹز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی، پروموشن

160

میرپورخاص۔ 06 دسمبر (اے پی پی):ڈو یژن سےتعلق رکھنے والے سب انسپکٹز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ، پروموشن،ترقی پانے والے افسران کو اگلے گریڈ کے رینک لگائے گئے۔ڈی آئی جی میرپورخاص تنویر عالم اوڈھو اور ایس ایس پی میرپورخاص عدیل میمن,ایس پی عمرکوٹ ڈاکٹر عبدل خالق پیرزادہ، ایس پی تھرپارکر علی مردان کھوسو نے رینک لگائے،

ترقی پانے والے افسران میں انسپکٹر عبدلمجیدگرگیج۔ انسپکٹر ذیشان لاشاری ۔انسپکٹر غلام مصطفیٰ گجو۔ انسپکٹر اشوک کمار انسپکٹر سلیم سامون۔ انسپکٹر احمد سوئکارنو شاہ، انسپکٹر نورمحمدشر،انسپکٹر غلام مصطفیٰ جلبانی،انسپکٹر مشہور احمد ملکانی، انسپکٹر نیاز محمد کھوسو، انسپکٹر محمد اسلم جمالی،انسپکٹر ہادی بخش خاصخیلی،انسپکٹر محمد اصغر قائمخانی، انسپکٹر علی اصغر جروار، انسپکٹر شاکر علی صدیقی، انسپکٹر خلیلاللّه کمبھار شامل ہیں۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ نے ان افسران کی گریڈ 14 سے گریڈ 16 میں ترقی کی منظوری دی ہے۔