دبئی۔14ستمبر (اے پی پی):مینز ٹی 20 ایشیا کپ کے دلچسپ مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں، اس سلسلے میں (کل) بروز پیر کو دو اہم میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ گروپ اے میں متحدہ عرب امارات اور عمان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جو ابو ظہبی کے زید کرکٹ اسٹیڈیم میں شام 5 بجے شروع ہو گا۔ دوسرے میچ میں گروپ بی کی ٹیمیں ہانگ کانگ …
مینز ٹی 20 ایشیا کپ کے دلچسپ مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری

مزید خبریں
دبئی۔14ستمبر (اے پی پی):مینز ٹی 20 ایشیا کپ کے دلچسپ مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں، اس سلسلے میں (کل) بروز پیر کو دو اہم میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ گروپ اے میں متحدہ عرب امارات اور عمان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جو ابو ظہبی کے زید کرکٹ اسٹیڈیم میں شام 5 بجے شروع ہو گا۔ دوسرے میچ میں گروپ بی کی ٹیمیں ہانگ کانگ اور سری لنکا مدمقابل ہوں گی۔ میچ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 30 منٹ پر دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔








