میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ نیویارک کا اگست میں دوبارہ کھلنے کا امکان

نیویارک ۔ 26 مئی (اے پی پی) نیویارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ کی سرگرمیاں اگست کے وسط تک دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عجائب گھر میںسرگرمیوں کا دورانیہ کم اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے گائیڈڈ وزٹس نہیں رکھی جائیں گی، اس کے علاوہ رواں سال کے آخر تک یہاں لیکچررز یا محافل موسیقی کا انعقاد بھی نہیں کیا جائے گا تاکہ …

نیویارک ۔ 26 مئی (اے پی پی) نیویارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ کی سرگرمیاں اگست کے وسط تک دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عجائب گھر میںسرگرمیوں کا دورانیہ کم اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے گائیڈڈ وزٹس نہیں رکھی جائیں گی، اس کے علاوہ رواں سال کے آخر تک یہاں لیکچررز یا محافل موسیقی کا انعقاد بھی نہیں کیا جائے گا تاکہ کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لیے بڑے اجتماعات سے گریز کیا جاسکے۔

مزید خبریں