اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) میپل لیف سیمنٹ فیکٹری لمیٹڈ اپنی پیداواری استعداد بڑھانے کیلئے25 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرے گی جس سے کمپنی کی یومیہ پیداواری صلاحیت18 ہزار ٹن تک پہنچ جائے گی۔ کمپنی کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس) کو بھیجی گئی اطلاعات کے مطابق پیداوار میں اضافہ کے لئے کی جانے والی سرمایہ کا17فیصد رائٹ ایشو سے پورا کیا جائے گا …
میپل لیف سیمنٹ فیکٹری لمیٹڈ اپنی پیداواری استعداد بڑھانے کیلئے25 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرے گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) میپل لیف سیمنٹ فیکٹری لمیٹڈ اپنی پیداواری استعداد بڑھانے کیلئے25 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرے گی جس سے کمپنی کی یومیہ پیداواری صلاحیت18 ہزار ٹن تک پہنچ جائے گی۔ کمپنی کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس) کو بھیجی گئی اطلاعات کے مطابق پیداوار میں اضافہ کے لئے کی جانے والی سرمایہ کا17فیصد رائٹ ایشو سے پورا کیا جائے گا جبکہ51 فیصد فنڈز بینک سے قرضوں کے ذریعہ اور بقیہ فنڈز کا بندوبست کمپنی اپنے ذرائع سے کرے گی۔ ا








