اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے روزنامہ جنگ اور ڈان اخبار میں چھپنے والی خبروں کے حوالے سے کہا ہے خبریں حقائق کے برعکس ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گل نے اخبارات سے کہا ہے کہ براہ مہربانی زور نامہ جنگ اور ڈان تصیح فرما لیں۔ میں صرف پاکستانی شہری ہوں اور میرے پاس کسی اور ملک کی نہ …
میں صرف پاکستانی شہری ہوں، ڈاکٹر شہباز گل
اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے روزنامہ جنگ اور ڈان اخبار میں چھپنے والی خبروں کے حوالے سے کہا ہے خبریں حقائق کے برعکس ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گل نے اخبارات سے کہا ہے کہ براہ مہربانی زور نامہ جنگ اور ڈان تصیح فرما لیں۔ میں صرف پاکستانی شہری ہوں اور میرے پاس کسی اور ملک کی نہ شہریت ہے اور نہ ہی کوئی پاسپورٹ۔اتوار کو اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ میرے پاس صرف پاکستانی پاسپورٹ ہے۔ میں نے یہ کبھی نہیں چھپایا، جیو اور ڈان دونوں کے ٹی وی پروگرام میں بہت پہلے یہ بتا چکا ہوں۔









