نئی انتخابی حلقہ بندیوں کے لئے آئینی ترمیم اور شہید بھٹو میڈیکل یونیورسٹی ترمیمی بل کی منظوری قومی اسمبلی کے کل کے ایجنڈے میں شامل ہے

اسلام آباد ۔ 05 نومبر (اے پی پی) نئی انتخابی حلقہ بندیوں کے لئے آئینی ترمیم اور شہیدذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی ترمیمی بل2017 کی منظوری قومی اسمبلی کے کل( پیر) کے ایجنڈے میں شامل ہے، دونوں بلز کل قومی اسمبلی سے منظور کرائے جانے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 4بجے سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوگا۔

Leave a Reply