اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو سیکرٹری خارجہ اور دفتر خارجہ کے متعلقہ افسران نے علاقائی پیش رفت اور آئندہ بین الاقوامی مصروفیات کے بارے میں جامع بریفنگ دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم نے اس موقع پر ہدایت کی کہ پاکستان کی سفارت کاری کی مقصد کی وضاحت، سٹریٹجک دور اندیشی اور …
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کو سیکرٹری خارجہ اور دفتر خارجہ کے افسران کی جانب سے علاقائی پیش رفت پر بریفنگ

مزید خبریں
اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو سیکرٹری خارجہ اور دفتر خارجہ کے متعلقہ افسران نے علاقائی پیش رفت اور آئندہ بین الاقوامی مصروفیات کے بارے میں جامع بریفنگ دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم نے اس موقع پر ہدایت کی کہ پاکستان کی سفارت کاری کی مقصد کی وضاحت، سٹریٹجک دور اندیشی اور عالمی سطح پر فعال مصروفیت سے رہنمائی کی جائے۔








