نیویارک۔23ستمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان بھی موجود تھے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کےتعلقات انتہائی مضبوط ہیں اور …
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات

مزید خبریں
نیویارک۔23ستمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان بھی موجود تھے۔
منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کےتعلقات انتہائی مضبوط ہیں اور ہم انہیں مزید بلند سٹریٹجک سطح پہ لے جانے کے خواہاں ہیں








