اسلام آباد۔28فروری (اے پی پی):نائب وزیرِاعظم/وزیرِخارجہ سینیٹر محمداسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور جاری پیش رفت کے حوالے سے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔
نائب وزیرِاعظم/وزیرِخارجہ سینیٹر محمداسحاق ڈار کی سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد۔28فروری (اے پی پی):نائب وزیرِاعظم/وزیرِخارجہ سینیٹر محمداسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔
دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور جاری پیش رفت کے حوالے سے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔








