اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):نائب وزیرِاعظم / وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق نے عراق کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ فواد حسین سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور کشیدگی کو قابو میں رکھنے، تناؤ میں کمی لانے اور خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے کے لیے مسلسل کوششوں کی ضرورت …
نائب وزیرِاعظم / وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق کی عراق کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ فواد حسین سے ٹیلی فونک گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):نائب وزیرِاعظم / وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق نے عراق کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ فواد حسین سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور کشیدگی کو قابو میں رکھنے، تناؤ میں کمی لانے اور خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے کے لیے مسلسل کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔ دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔








