اسلام آباد۔24مارچ (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نائب وزیرِ اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ سفارت کاری اور بات چیت ہی آگے بڑھنے کا واحد قابلِ عمل راستہ …
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔24مارچ (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نائب وزیرِ اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ سفارت کاری اور بات چیت ہی آگے بڑھنے کا واحد قابلِ عمل راستہ ہے۔ انہوں نے تنازعہ کے فوری حل کی ضرورت پر زور دیا۔








