اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے اتوار کو اومان کے وزیرِ خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور امن و استحکام کے تحفظ کے لیے تحمل، مکالمے اور کشیدگی میں کمی کی فوری ضرورت پر زور دیا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق فریقین نے …
نائب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارکی اومان کے وزیرِ خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی سے ٹیلیفون پر گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے اتوار کو اومان کے وزیرِ خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور امن و استحکام کے تحفظ کے لیے تحمل، مکالمے اور کشیدگی میں کمی کی فوری ضرورت پر زور دیا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق فریقین نے بدلتی ہوئی صورتحال پر قریبی رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا۔








