ناجائز اسلحہ اور منشیات فروش کے خلاف کارروائی ،چار ملزمان گرفتار

190

سرگودھا۔3جولائی (اے پی پی):ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہیکی ہدایت پر منشیات فروشوں وناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کوٹ مومن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ریڈ کرکے ایک منشیات فروش اور تینرکھنے

 ناجائز اسلحہ والے ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات و ناجائز اسلحہ برآمدکرلیا ہے۔ گرفتار ملزم ظفر سے چرس1کلو 400گرام،گرفتار ملزم نسیم سے کلاشنکوف،احمد سے کلاشنکوف اورکامران سے پسٹل 30بوربرآمد کر کے گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات فروشی وناجائزاسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔