نمل نالج سٹی کا ماسٹر پلان اعلیٰ پائے کے امریکی آرکیٹیکٹ ٹونی آشئی نے بنایا ہے، عمران خان

اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نمل نالج سٹی کا ماسٹر پلان اعلیٰ پائے کے امریکی آرکیٹیکٹ ٹونی آشئی نے بنایا ہے،میرا خواب ہے کہ میں نمل کو دنیا کی بہترین یونیورسٹی دیکھوں۔جمعہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے ماسٹر پلان کی تصویر پوسٹ کرکے اس کے ساتھ لکھا ہے کہ اس تصویر …

اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نمل نالج سٹی کا ماسٹر پلان اعلیٰ پائے کے امریکی آرکیٹیکٹ ٹونی آشئی نے بنایا ہے،میرا خواب ہے کہ میں نمل کو دنیا کی بہترین یونیورسٹی دیکھوں۔جمعہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے ماسٹر پلان کی تصویر پوسٹ کرکے اس کے ساتھ لکھا ہے کہ اس تصویر سے دیکھا جا سکتا ہے کہ ذہن میں کیا خاکہ ہے۔

مزید خبریں