نوازشریف تمام وعدے پورے کرنے پر عدالتوں میں پیشیاں بھگت رہے ہیں، سینیٹر پرویز رشید

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے اپنے تمام وعدے پورے کیے اور وعدے پورے کرنے پر وہ آج عدالتوں میں پیشیاں بھگت رہے ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ نواز شریف نے 2013 ءکے انتخابات سے قبلکہا تھا کہ کھیلوں کے میدان آباد کریں …

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے اپنے تمام وعدے پورے کیے اور وعدے پورے کرنے پر وہ آج عدالتوں میں پیشیاں بھگت رہے ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ نواز شریف نے 2013 ءکے انتخابات سے قبلکہا تھا کہ کھیلوں کے میدان آباد کریں گے، روزگار فراہم کیا جائے گا اور خوشحالی لائیں گے، محمد نواز شریف نے اپنے تمام وعدے پورے کیے اور وعدے پورے کرنے پر وہ آج عدالتوں میں پیشیاں بھگت رہے ہیں۔