پشاور۔31دسمبر(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ کرپشن کےخلاف عمران خان اور آصف زرداری کا ایک ساتھ مل کر مہم چلانا سال 2016کا بڑاسیاسی عجوبہ ہے، عمران خان نے گالم گلوچ اور انتشارکی سیاست کی جو بنیاد رکھی تھی، آج وہ خود اس کے بھنورمیںپھنس گئے ہیں‘ سال 2017بھی سال2016کی طر ح خیبر پختونخوا میں مسلم لیگ ن کے عروج اور پی ٹی آئی کے زوال کا سال …
نوازشریف کی قیادت میں ملک استحکام اور خوشحالی کی طرف گامزن ہے، امیر مقام

مزید خبریں
پشاور۔31دسمبر(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ کرپشن کےخلاف عمران خان اور آصف زرداری کا ایک ساتھ مل کر مہم چلانا سال 2016کا بڑاسیاسی عجوبہ ہے، عمران خان نے گالم گلوچ اور انتشارکی سیاست کی جو بنیاد رکھی تھی، آج وہ خود اس کے بھنورمیںپھنس گئے ہیں‘ سال 2017بھی سال2016کی طر ح خیبر پختونخوا میں مسلم لیگ ن کے عروج اور پی ٹی آئی کے زوال کا سال ثابت ہوگا،مسلم لیگی ورکرزکو نئی نئی خوشخبریاں اور پی ٹی آئی کو مایوسیاں ملیں گی ، بلاول کا 27دسمبر گزرگیا اور 2017بھی یوں ہی ترقی کے سفر میں گزرجائے گا








