نوازشریف کے خلاف فیصلہ پاکستان کے لئے خوش آئند ہے، احتساب کے عمل سے پاکستان آگے جائے گا، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ نوازشریف کے خلاف فیصلہ پاکستان کے لئے خوش آئند ہے پہلی بار طاقت ور قانون کے شکنجے میں آیا، احتساب کے عمل سے پاکستان آگے جائے گا اب اداروں کو یرغمال نہیں بنایا جاسکتا۔ پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احتساب …

اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ نوازشریف کے خلاف فیصلہ پاکستان کے لئے خوش آئند ہے پہلی بار طاقت ور قانون کے شکنجے میں آیا، احتساب کے عمل سے پاکستان آگے جائے گا اب اداروں کو یرغمال نہیں بنایا جاسکتا۔ پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احتساب عدالت کے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ نوازشریف نے کرپشن ، منی لانڈرنگ کی ہے ۔