نیویارک/اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) عالمی رہنماوں نے دنیا بھرمیں بچوں اوربچیوں کو تعلیم کی فراہمی کیلئے اقدامات کا وعدہ کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا کے مختلف خطوں میں لاکھوں بچے سکولوں سے باہر ہے اورتعلیمی بحران کو حل کئے بغیراقتصادی ترقی کے اہداف کا حصول ناممکن ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ”فنانسنگ دی فیوچر۔ ایجوکیشن2030“ کے موضوع …
نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کا اقوام متحدہ میں مذاکرے سے خطاب

مزید خبریں
نیویارک/اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) عالمی رہنماوں نے دنیا بھرمیں بچوں اوربچیوں کو تعلیم کی فراہمی کیلئے اقدامات کا وعدہ کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا کے مختلف خطوں میں لاکھوں بچے سکولوں سے باہر ہے اورتعلیمی بحران کو حل کئے بغیراقتصادی ترقی کے اہداف کا حصول ناممکن ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ”فنانسنگ دی فیوچر۔ ایجوکیشن2030“ کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے عالمی رہنماﺅں نے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وادی سوات سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی اس تقریب میں شرکت کیلئے خصوصی طورپر لندن سے نیویارک پہنچی۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوئتریش نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بہتر دنیا اوربہتر مستقبل کیلئے تعلیم کے شعبے میں سرمایہ کاری سے کوئی بات اچھی ہوہی نہیں سکتی۔








