نوجوان ٹینس کھلاڑی زینب علی نقوی انتقال کر گئیں

151
زینب علی نقوی

اسلام آباد۔13فروری (اے پی پی):نوجوان ٹینس کی کھلاڑی زینب علی نقوی گزشتہ رات اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی نوجوان ٹینس کھلاڑی کی وفات پر آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے میچز ایک روز کے لئے ملتوی کر دیئے گئے۔

زینب علی کی ڈیڈ باڈی تدفین کے لیے کراچی روانہ کر دی گئی ہے۔ آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے میچز اب کل بدھ سے شروع ہوں گے۔