نومبر میں چین،جاپان اور جنوبی کوریا کا دورہ کروں گا،صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 15 ستمبر (اے پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ رواں سال نومبر میں چین،جاپان اور جنوبی کوریا کا دورہ کریں گے،انھوں نے کہا کہ امریکی فیڈرل ریزرو بینک کے نئے سربراہ کے لئے انھوں نے اپنا انتخاب ابھی حتمی نہیں کیا تاہم اس کے لئے جینٹ یلن ان کی پسندیدہ ہیں۔ڈونلد ٹرمپ نے امریکا میں سرگرم نسل پرست معتصب تحریکوں کے خلاف مذمتی کانگریسی …

واشنگٹن ۔ 15 ستمبر (اے پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ رواں سال نومبر میں چین،جاپان اور جنوبی کوریا کا دورہ کریں گے،انھوں نے کہا کہ امریکی فیڈرل ریزرو بینک کے نئے سربراہ کے لئے انھوں نے اپنا انتخاب ابھی حتمی نہیں کیا تاہم اس کے لئے جینٹ یلن ان کی پسندیدہ ہیں۔ڈونلد ٹرمپ نے امریکا میں سرگرم نسل پرست معتصب تحریکوں کے خلاف مذمتی کانگریسی قرارداد پر دستخط کر دیئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply