نومبر کے دوران برآمدات ادارہ برائے شماریات

114
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءمیں ماہ نومبر کے دوران قومی برآمدات میں 6.21 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداود شمار کے مطابق جاری مالی سال میں نومبر 2016ءکے دوران متفرق مصنوعات کی برآمدات کا حجم 1.762 ارب ڈالر تک بڑھ گیا