مونٹریال ۔یکم اگست (اے پی پی) سربیا کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ نے راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں جاپان کے کائی نیشیکوری کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے شہر مونٹریال میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں نوویک جوکووچ کا مقابلہ کائی نیشیکوری سے تھا جس میں عالمی نمبر ایک نے شاندار کارکردگی …
نوویک جوکووچ نے راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

مزید خبریں
مونٹریال ۔یکم اگست (اے پی پی) سربیا کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ نے راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں جاپان کے کائی نیشیکوری کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے شہر مونٹریال میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں نوویک جوکووچ کا مقابلہ کائی نیشیکوری سے تھا جس میں عالمی نمبر ایک نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جاپان کے کائی نیشیکوری کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 7-5 سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا








