لندن ۔ 30 جون (اے پی پی) نویک جوکووچ، گیل مونفس، رچرڈ گیسکٹ اور ڈینل ملڈینووچ نے ایسٹ بورن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایسٹ بورن میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈڈ سربیا کے نویک جوکووچ نے امریکا کے ڈونلڈ ینگ کو 6-2 اور 7-6 سے ہرایا۔
نویک جوکووچ ایسٹ بورن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے