نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا

138
انسداد پولیو کی قومی مہم کا رواں سال کا پہلا ملک گیر مرحلہ شروع ہو گیا

اسلام آباد۔8جنوری (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا۔