اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے قومی ادارہ صحت اسلام آباد کے مختلف ایمرجنسی آپریشنز سینٹر اور مختلف یونٹوں کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے قومی ادارہ صحت میں ایک بریفنگ کی صدارت بھی کی۔
نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کا قومی ادارہ صحت اسلام آباد کا دورہ