اسلام آباد۔ 28 مئی(اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم جمہوریت کی اچھی روایت ہے جبکہ ان کا کردار و اختیارات محدود نہیں ہوتے۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لئے جن لوگوں کے نام سامنے آئے تھے ان میں سے جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام پر …
نگران وزیراعظم جمہوریت کی اچھی روایت ہے، وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 28 مئی(اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم جمہوریت کی اچھی روایت ہے جبکہ ان کا کردار و اختیارات محدود نہیں ہوتے۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لئے جن لوگوں کے نام سامنے آئے تھے ان میں سے جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام پر سیاسی جماعتوں نے اتفاق کیا۔ وہ بہترین نگران وزیراعظم ثابت ہوں گے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ نگران وزیراعظم جمہوریت کی اچھی روایت ہے۔








