اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق صوبائی وزیر حاجی محمد خان نے ملاقات کی۔
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں حاجی محمد خان نے وزیرِاعظم کو وزارت عظمی ٰکا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔