نیب سکھر نے سید خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں گرفتار کر لیا

اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) سکھر نے سید خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں گرفتار کر لیا ہے۔ ان کو ریمانڈ کے لئے جمعرات کو متعلقہ احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ یہ بات بدھ کو نیب کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔