نیدرلینڈ کی اسرائیل کی یہودی آبادیوں سے درآمدات پر پابندی

ڈچ وزیرِ اعظم راب ییٹن نےکہا ہے کہ ہالینڈ کی حکومت نے ان اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کیا ہے جو اسرائیل کے زیرِ قبضہ فلسطینی علاقوں میں قائم یہودی بستیوں میں پیدا ہوتی ہیں۔العربیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پابندی کا مقصد "غیر قانونی آبادیوں کے ساتھ اقتصادی سرگرمیوں میں ہالینڈ کے کسی بھی طرح حصے دار بننے کو روکنا ہے۔

ایمسڑڈیم ۔23مئی (اے پی پی):ڈچ وزیرِ اعظم راب ییٹن نےکہا ہے کہ ہالینڈ کی حکومت نے ان اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کیا ہے جو اسرائیل کے زیرِ قبضہ فلسطینی علاقوں میں قائم یہودی بستیوں میں پیدا ہوتی ہیں۔العربیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پابندی کا مقصد "غیر قانونی آبادیوں کے ساتھ اقتصادی سرگرمیوں میں ہالینڈ کے کسی بھی طرح حصے دار بننے کو روکنا ہے۔