راولپنڈی ۔ 4 جنوری (اے پی پی) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نیشنل سکیورٹی کورس 2017کے شرکاءنے پاک فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل سکیورٹی کورس 2017میں حصہ لینے والے مختلف اداروں کے سرکاری افسران نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں انھیں ملکی سلامتی کی صورتحال اور پاک فوج کے کردار …
نیشنل سکیورٹی کورس 2017کے شرکاءکا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 4 جنوری (اے پی پی) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نیشنل سکیورٹی کورس 2017کے شرکاءنے پاک فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل سکیورٹی کورس 2017میں حصہ لینے والے مختلف اداروں کے سرکاری افسران نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں انھیں ملکی سلامتی کی صورتحال اور پاک فوج کے کردار کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔قبل ازیں چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے کورس کے شرکاءکے ساتھ ملاقات کی اور باہمی تبادلہ خیال کیا ۔








