نیشنل ٹی 20کرکٹ کپ میں (آج) دو میچز کھیلے جائیں گے

اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری نیشنل ٹی 20- کرکٹ کپ میں (آج) بدھ کو دو میچز کھیلے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پہلے میچ میں کراچی وائٹس اور فاٹا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی جبکہ دوسرے میچ میںلاہور بلیو اور اسلام آباد کی ٹیموں کا ٹکراﺅ ہوگا۔واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل 25 نومبر کو جبکہ ایونٹ کا فائنل 26 نومبر کو …

اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری نیشنل ٹی 20- کرکٹ کپ میں (آج) بدھ کو دو میچز کھیلے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پہلے میچ میں کراچی وائٹس اور فاٹا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی جبکہ دوسرے میچ میںلاہور بلیو اور اسلام آباد کی ٹیموں کا ٹکراﺅ ہوگا۔واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل 25 نومبر کو جبکہ ایونٹ کا فائنل 26 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply