نیشنل گیمز میں تھرو بال کے مقابلے 11 دسمبر سے شروع ہوں گے

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):نیشنل گیمز میں تھرو بال کے مقابلے 11 دسمبر سے منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد کراچی میں شروع ہوں گے۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور گیمز میں تھرو بال کے ایونٹ میں مرد اور خواتین کے مقابلے منعقد ہوں گے۔ یہ مقابلے 13 دسمبر تک جاری رہیں گے۔

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):نیشنل گیمز میں تھرو بال کے مقابلے 11 دسمبر سے منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد کراچی میں شروع ہوں گے۔

پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور گیمز میں تھرو بال کے ایونٹ میں مرد اور خواتین کے مقابلے منعقد ہوں گے۔

یہ مقابلے 13 دسمبر تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں