اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):35ویں نیشنل گیمز میں تھرو بال کے نمائشی مقابلے 11 دسمبر سے منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد کراچی میں شروع ہوں گے۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔نیشنل گیمز میں تھرو بال کے ایونٹ مرد اور خواتین کے مقابلے منعقد ہوں گے ۔یہ مقابلے 13 دسمبر تک جاری رہیں گے۔
نیشنل گیمز میں تھرو بال کے نمائشی مقابلے 11 دسمبر سے شروع ہوں گے

مزید خبریں
اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):35ویں نیشنل گیمز میں تھرو بال کے نمائشی مقابلے 11 دسمبر سے منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد کراچی میں شروع ہوں گے۔
پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔نیشنل گیمز میں تھرو بال کے ایونٹ مرد اور خواتین کے مقابلے منعقد ہوں گے ۔یہ مقابلے 13 دسمبر تک جاری رہیں گے۔








