اسلام آباد ۔31 مئی (اے پی پی) نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے یونٹ نمبر2 کونیشنل گرڈ کے ساتھ منسلک کردیا گیا ہے اس سے آزمائشی طور پر پیداوار شروع ہو گئی ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق ٹیسٹ رن کے دوران اِس یونٹ نے 185 میگاواٹ تک بجلی پیدا کی ۔ اِس یونٹ کو بتدریج پوری پیداواری صلاحیت یعنی 242 اعشاریہ 25 میگاواٹ تک لے جایا جائے گا ۔کنٹریکٹ کے …
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے یونٹ نمبر2 کونیشنل گرڈ کے ساتھ منسلک کردیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔31 مئی (اے پی پی) نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے یونٹ نمبر2 کونیشنل گرڈ کے ساتھ منسلک کردیا گیا ہے اس سے آزمائشی طور پر پیداوار شروع ہو گئی ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق ٹیسٹ رن کے دوران اِس یونٹ نے 185 میگاواٹ تک بجلی پیدا کی ۔ اِس یونٹ کو بتدریج پوری پیداواری صلاحیت یعنی 242 اعشاریہ 25 میگاواٹ تک لے جایا جائے گا ۔کنٹریکٹ کے قواعد و ضوابط کی رو سے یونٹ نمبر2 کو بھی کمرشل آپریشن سے پہلے ریلائی ایبلٹی ٹیسٹ اور ریلائی ایبلٹی پیریڈ کے مراحل سے گزارا جائے گا ۔








