ڈونیڈن ۔ 06 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل بدھ کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچبدھ کو کھیلا جائے گا

مزید خبریں