ڈونیڈن۔04 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل 7 مارچ کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے 3 وکٹ سے فتح حاصل کی تاہم اگلے دونوں میچز انگلینڈ نے جیت کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔ دونوں ٹیموں …
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل 7 مارچ کوکھیلا جائے گا

مزید خبریں
ڈونیڈن۔04 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل 7 مارچ کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے 3 وکٹ سے فتح حاصل کی تاہم اگلے دونوں میچز انگلینڈ نے جیت کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 10 مارچ کو کھیلا جائے گا۔








